الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

شمشاد

لائبریرین
غلام نے بہت کوشش کی تھی عالیجاہ لیکن جانا اپنے بس میں اور آنا غیر کے بس میں ہوتا ہے۔
 
فہم و فراست وہ بھی شمشاد بھائی کی۔ بھلا کون چھو سکتا ہے!‌ موصوف غلام کہہ کر خود کو بچہ کہلوانا چاہتے ہیں کیوں عربی میں غلام لڑکے کو ہی کہتے ہیں ناں؟
 
یہ کرتے ہیں کہ آج آپ کے لئے گول گپے کا انتظام ہم کئے دیتے ہیں۔

panipuri-by-mihir.jpg


کہئے تو کھٹا اور ڈالیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top