الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

مغزل

محفلین
سرکار آپ ’’وہاں‘‘ جواب کیوں نہیں دیتے ۔۔ حجاب مانع ہے تو کہہ دیں ہم رابطہ نہ کریں گے۔
 

مغزل

محفلین
طلب و اطلاب تو شمشاد صاحب ہی تھے ۔ اب اگر پہلو برت رہے ہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔ ’’ پھر بھی خوش رہیںُ‘‘
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top