الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

شمشاد

لائبریرین
بھئی وہ تو کب کی بات ہے جب بریانی کھائی تھی۔ اس کے بعد باہر گئے تھے، سردی کا موسم ہے بچوں کو دھوپ لگوانے ایک باغ میں لے گیا تھا۔ خاصا وقت گزار کر واپس آیا ہوں تو اب پھر بھوک تو لگے گی ناں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top