الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
میں نے کھائے نہیں بھئی، ابھی بھوک نہیں ہے ناشتہ کر چکا ہوں۔۔ وہ ق کی جگہ گ پر انگلی پڑ گئی۔
 
بیٹا وعلیکم السلام۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں اور آج کل کہاں گم ہوتے ہیں؟ محفل میں کم کم آنا ہو گیا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
تیاری کر رہی تھی شادی میں جانے کی ۔۔ پڑھنے پڑھانے کا تو کچھ نہیں کیا ۔۔ پھر شادی میں جانے کا پروگرام نہیں ہوا تو یہیں آ گئی ۔۔

میں تھیک ہوں بھیا ۔۔ گم کہاں ہونا ہے بس جب موقع ملتا ہے اآجاتی ہوں ۔۔۔
 
ٹھیک ہے بیٹا۔ لیکن ایک بات سمجھ میں‌نہیں ‌آئی شادی میں نہ جا کر آپ خوش کیسے ہیں؟ یہی تو موقع ہوتا ہے کپڑوں اور زیورات کے نمائش کا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top