الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

ٹھہر گیا آج گھر پہ ہی۔ کل عید ہے ناں تو چھٹی کر لی ہے۔ اپیا آپ تو عید گاہ جانے کی تیاری میں ہونگی۔
 

مغزل

محفلین
سبحان اللہ ۔۔ ارے صاحب ہم کہہ رہے ہیں کہ دماغ ہے ہی نہیں اور آپ تھوڑے کی بات کرتے ہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
طلب اس قدر بڑھ جاتی کہ دماغ والوں کے بھی دماغ ہو جاتے بالفرض ایسا ممکن ہو جاتا ۔

ہم بھی کہیں قطار میں ہوتے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top