الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

مغزل

محفلین
ذہن کام نہیں کررہا ۔۔ میں اس وقت سخت ذہنی تناؤ کا شکا ر ہوں ۔۔ کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے ہے ۔۔۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
زحمت نہ دیجئے ۔ کسی طبیب کو ۔۔ میرا مرض لادوا ہے ۔۔ شافی علاج فنا ہے ۔۔ اور بس !
 

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے ظہر ہی پڑھی ہو گی کہ یہاں خواتین کے لیے جمعہ کی نماز کا اتنا اہتمام نہیں ہوتا۔ صرف حرمین میں خواتین کے لیے جمعہ کی نماز ادا کرنے کی سہولت ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top