الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

مغزل

محفلین
گیان و گمان تھا کہ دوا مل جائے گی ۔۔ مگر دوا نہ ملی ۔۔ یہاں محکمہ ڈاک ایسی ہی حرکتیں کرتا پھرتا ہے ۔
خاور چودرہری کی دو کتابیں اور کئی ایک ہفت روزہ تیسرا رخ ۔۔ محکمہ ڈاک نے بحقِ‌خرکار ضبط کرلیے تھے۔
ایک نجی ادارے نے ایک کتاب تو پہنچا دی ہے ۔۔ باقی کا انتظار !
 

مغزل

محفلین
ماہر کے بعد میں کیا بنوں گا کہ 509 مراسلات رہ گئے ہیں ۔۔ میرے اندازے کے مطابق ۔۔ اب مجھے ۔۔ مبتدی، محسن، مشاق اور ماہر کے بعد ۔۔ ’’ مردہ ‘‘ بننا پڑے گا۔۔۔ کیوں ؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top