الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

شمشاد

لائبریرین
فراغت ہی نہیں ملتی اس کاروبار میں کیونکہ آج کے دور میں ہر دوسرا فرد عینک استعمال کرتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں سے ملیں گی یہ خورد بین اور دور بین، مرغی سبزی کی دکان سے مل جائیں گی کیا؟
 
گلیوں کوچوں‌ میں ملتی ہیں یہ سب شمشاد بھائی۔ اور اگر کسی دوسرے ملک کے گلی کوچوں سے منگوا لیجئے تو امپورٹیڈ بھی کہی جاتی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top