الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

زین

لائبریرین
میرے شہر کا برا حال ہے دوستو! ابھی زلزلے کا ایک اور جھٹکا آیا خوف کے مارے تو اب ٹائپنگ کرتے ہوئے بھی ہاتھ کانپتے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
وہمی اور نفیساتی مریض بن گئے ہیں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں‌کے لوگ اب تک 1000 کے قریب آفٹر شاکس آچکے ہیں اب کوئی زور سے دروازہ بھی کھولے یا بند کرے تو لوگ خوف کے مارے بھاگنا شروع جاتے ہیں‌کہ پھر زلزلہ آگیا ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top