الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

طریقے ایک سے بڑھ کر ایک ہیں سموسے بنانے کے۔ ہمارے یہاں ایک دوکان پر سموسوں میں کشمش بادام اور کاجو وغیرہ بھی ڈالے جاتے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
طور طریقے تو مغربی دنیا سے سیکھنا چاہئے ہند و پاک کے دوکان داروں کو صفائی ستھرائی کے۔ بلکہ عرب ممالک کی بھی شمشاد گواہی دے رہے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top