الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

عندلیب

محفلین
غالب چچا بھی تو کہہ گئے ، اک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق ، ویسے "اک" نہیں بلکہ بےبیوں کے ہنگامے پہ ، ہونا چاہئے تھا۔
 

الف عین

لائبریرین
قیدِ حیات و بندِ غم۔۔۔ غالب کا ہیہ مصرع ہے لیکن اگر غلطی سے اسے یوں پڑھا جائے۔
قید و حیات و بند و غم، اصل میں دونوں /چاروں ایک ہیں۔ تو ایک لطیف دنیائے معانی برامد ہعوتی ہے!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top