الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

شمشاد

لائبریرین
جی تو مغل صاحب آپ کا مطلب ہے کہ دماغ کے کیڑوں کے ساتھ ساتھ دماغ بھی ۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے، کہ ہاں ہاں وہی، آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہراہ پر چلتے ہوئے اے مٹیار (جوان لڑکی)
تمہارے پاؤں میں کانٹا چبھا ہے، اے ماں کی لاڈلی

اتنا مطلب کافی ہے ناں مغل صاحب
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری تو نہیں سعود بھائی کہ تھوڑی سی پرواہ سے صحت خراب ہو جائے۔
اور پھر ظلِ الٰہی کا فرمایا ہوا بجا نہ لائے تو ایسا نہ ہو کہ کولہو میں پیلوا دیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top