الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

کیوں شمشاد بھائی قرار کس بات پے آیا؟ اور جب آپ کو قرار آ گیا پھر تو سارے کئے دھرے پر پانی پھر گیا سمجھئے۔ فتنہ گری کا تو مقصد ہی بد امنی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو خطرناک علامات ظاہر ہونا شروع ہو گئیں، یہاں تو گوند کتیرا بھی کام نہیں کرے گی۔ کسی ڈاکٹر کو دکھانا پڑے گا۔
 

مغزل

محفلین
پاؤ بھر سرخ مرچ کی دھونی لیجئے ۔ جی جی ۔۔ دماغ کے کیڑے مر جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ ہہہہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top