الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

عندلیب

محفلین
چلیئے شمشاد بھائی آج تو بتا ہی دیجئے یہ ثمرین کا کیا قصہ ہے ( بھابھی کہیں‌ غصہ نہ ہو جائیں‌)
 

شمشاد

لائبریرین
حزب اختلاف میں لگتا ہے بیٹھ گئی ہیں آپ دونوں جو میرے خلاف سازش کرنا چاہ رہی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top