الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

شمشاد

لائبریرین
کیسے فکر نہ کروں، بال بچوں والا ہوں، اپنی نہیں تو ان کی تو فکر کرنا پڑتی ہے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیسے قبول کر لوں؟ جو پہلے قبول کی ہوئی ہے اس کا کیا ہو گا، وہ قبول کرنے دے گی کیا؟
 

حسن علوی

محفلین
وہ کہتے ہیں نا کہ ضعیف العمری میں رفتار سُست ہو جاتی ھے اور طبیعت میں ٹھہراؤ آ جاتا ھے بس وہی معاملہ لگتا ھے:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top