الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

شمشاد

لائبریرین
ہمیں کیا معلوم؟ ویسے ہم نے پورا نام بھی لکھا تھا منصور قیصرانی۔ قیصرانی ذات ہے۔ نام منصور اور منصور لڑکیوں کا نام نہیں ہوتا۔
 

سارہ خان

محفلین
یعنی اوپر جو بنت کی بات ہو رہی تھی وہ کس نے کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔مین نے تو اس بنت کا نام لکھا تھا قیصر
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top