الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

جیہ

لائبریرین
لا الہ اللہ کا ورد کرتے ہوئے ۔ مگر بقول غالب


حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا
 

جیہ

لائبریرین
نہیں کرتی تو خود پشیمانی میں مبتلا ہوتی۔ آپ کے لئے اور سب کے لئے دعا کی
 

وجی

لائبریرین
ویسے شمشاد بھائی دعاکی درخواست تو آپ سے کرنی چاہیئے تھی کہ آپ تو بڑی آسانی سے حرم آجا سکتے ہیں تو کبھی جانا ہو تو ضرور ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
 

شمشاد

لائبریرین
ہستی اپنی حباب کی سی ہے۔

وجی بھائی ہم کیا اور ہماری دعائیں کیا، پھر بھی جب بھی جانے کا اتفاق ہوا ہے، اردو محفل کے سبھی اراکین کے لیے خلوص دل سے دعائیں کی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top