الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

شمشاد

لائبریرین
زبردست بھئی، یہ تو اصلی گھی کی پلی ہوئی ہے۔ اس سے تو ڈرنا چاہیے بناسپتی گھی کھانے والوں کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
صرف سارہ نے کہا ہے اور وہ کبھی گاؤں نہیں گئی، صرف کتابوں میں ہی گاؤں کے متعلق پڑھا ہو گا۔
 

مغزل

محفلین
طالبِ دعا ہوں۔۔۔۔۔۔ ضعیفی چھانے لگی ہم پر اب تو۔۔

ویسے میں دوستوں کو اپنے گاؤں میں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔
ہماری پرکھوں کی حویلی جہاں ابھی جنات رہتے ہیں۔۔ بس خالی ہی ہے۔۔
جم جم آئیے ۔۔ آپ کا سواگت ہے۔۔۔
 
فکر نہ کریں میں اگلے ہفتے گاؤں جا رہا ہوں۔ کسی سے پوچھا کہ وہاں سے کیا لے آؤں جواب ملا کہ تصویریں ڈھیر ساری۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top