الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

مغزل

محفلین
قینچی کی طرح چلنے والی میری زبان ۔۔۔
اب کسی سیٹی کی منتظر ہے ۔۔ کہ ہمیشہ کے لیے ساقط ہوجائے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ احساس ہے آپ کو مغل صاحب آپ کیا کہہ رہے ہیں؟ اللہ نہ کرئے کہ آپ کی زبان ابھی سے ہمیشہ کے لیے ساقط ہو جائے۔
 

وجی

لائبریرین
بی بی یہی بات تو پہلے بھی پوچھ چکے ہیں ہم کہ سمجھدار ہے کون جس کو اشارہ ہو رہا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top