الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

وجی

لائبریرین
روز آتے ہیں اور ہزاروں پوسٹ کرتے ہیں محفل میں پھر بھی ٹائپو غلطی سے نہیں چونکتے
 
سعود نے معذرت بھی کر لی اور سبب بھی بیان کر دیا۔ عموماً‌ میرے رات والے مراسلے ٹائپو فری ہوتے ہیں۔ کیوں‌ کہ اس وقت اپنی مشین استعمال کر رہا ہوتا ہوں۔
 
ظالمانہ نگاہ ڈالی جائے تو کئیوں کو قتل کیا جا سکتا ہے۔ پھر احباب کہیں گے کہ

جنہیں شعور نہیں مسکرانے کا
وہ دعوا کرتے ہیں ہم قتل عام کر دینگے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top