الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

شمشاد

لائبریرین
روغن زیتون استعمال کرنا چاہیے۔ اس سے دل بھی مضبوط ہوتا ہے اور کولیسٹرول کی مقدار کو بھی قابو میں رکھتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سنیئے ذرا کان ادھر لائیں، ذرا ذ سے ہوتا ہے ز سے نہیں۔ جیسا کہ آپ نے اوپر لکھا ہے " ذرا" اور یہاں آپ نے ذرا لکھ دیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top