الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

شمشاد

لائبریرین
لو جی ابھی تو اوپر لکھ کر آئی ہیں اور اب کہہ رہی ہیں کہ گر کہتی تو یہاں کبھی نہ لکھتی
 

شمشاد

لائبریرین
جناب ثبوت تو سامنے ہی موجود ہے کہ اتنے تھوڑے عرصے میں اتنے زیادہ مراسلے ارسال کیئے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top