الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

گرو جی

محفلین
السلام و علیکم
مجھے نکال کر شاید کچھ کھا رہے ہوں‌آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں
 
باہر باہر گھوم رہے ہونگے گرو جی۔ جو چرا کے لے گئے تھے کچن سے وہی کھا رہے ہونگے۔ اب ختم ہو گیا ہوگا تو پھر سے آئے ہیں۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
تسی کیا سوال گندم جواب چنے کھیل رہے ہو ساجد ۔۔۔ :rolleyes:

حروف کے لحاظ سے جوابی پوسٹ کرنی ہوتی ہے یہاں ۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top