الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

ظالم تو خیر نہیں ہیں اپیا۔ پر کبھی کبھی دل جلانے والی باتیں ضرور کر جاتی ہیں۔ اب یہی دیکھ لیجئے شمشاد بھائی کہ اب تک بے بیوں کے بارے میں کچھ خاص نہیں بتایا جب کہ ہم لوگ کتنا پوچھ چکے ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
عندلیب اب تک تو آپ کو بتا دینا چاہیے تھا، بلکہ ان کی تصاویر لگا دینی چاہیے تھی۔
 

گرو جی

محفلین
وہ کیا ہے کہ آپ کی تصویر کو دیکھ کر دہشت میں‌آ گئے ہیں
شگفتہ باجی علامہ دہشت مل گئے
 

گرو جی

محفلین
پر آپ تو غائب تھے
خیر شمشاد بھائی اور سعود بھائی میں‌نے ایک پیروڈی بنائی ہے
بجلی پر پلیز چیک کیجیئے گا اگر وقت ہو
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top