الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

یوں ہوا کہ کل شام میں انٹرویو سے لوٹا تو سب سے پہلی خوشخبری یہی تھی کہ انٹرنیٹ کنکشن میں مسئلہ ہے جو کہ اب درست ہو سکا ہے۔ :)
 
بحمدہ اللہ اب محفل میں ہی ہوں اور انشاء اللہ محفل جلدی ہی لفظ اپیا اپیا کی قحط سے نجات پا جائے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top