الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

وجی

لائبریرین
ن سے کیا دشمنی ہے آپکی ویسے میں نے تو اس لیے کہا تھا کہ لائٹ جانے کا کوئی وقت مقرر نہیں پاکستان میں
 

وجی

لائبریرین
جلدی میں ہیں آپ لوگ کیا وکلا کی لونگ مارچ میں جانا ہے آپ سب کو
 

مغزل

محفلین
ث کا کیا ثمارا بنا کر کھالیا آپ نے وجی بھیا جو ٹ کے فوراّ بعد ج لے آئے
(مجھے پچھلی پوسٹ میں سارہ نے ڈانٹا تھا ۔۔۔ اس لئے میں نے بجائے چ کے ث سے جاری رکھا ہے۔۔
وگرنی میں نے وہاں گرو جی کے م کے بعد ن سے لکھا تھا۔۔۔ بھئی جو رہ گیاسو رہا گیا ۔۔تیزگام بھی تو اسٹیشن چھوڑ دیتی ہے )
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top