الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

مغزل

محفلین
حلوہ بنا لیا ہے گرو جی نے بھی۔۔۔ ارے بھئی ث رہ گیا تھا۔۔۔
عجیب نہ پائے رفتن نہ جائے مانند والا معاملہ ہے تصحیح کرتا ہوں تو ڈانٹ پڑتی ہے غلط لکھتا ہوں تو شرمندگی ہوتی ہے)
 

شمشاد

لائبریرین
طلوع آفتاب میں ابھی بہت دیر ہے۔ ابھی تو پاکستان اور بنگلہ دیش میں رات کے سوا نو ہوا چاہتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
عندلیب کہاں رہ گئیں اس دفعہ؟ لگتا ہے باورچی خانے میں مصروف ہو گئی ہیں۔
 
غیر ممکن ہے کہ شمشاد بھائی آئیں اس دھاگے پر اور بات کو کھانے تک نہ لے جائیں۔ ابھی عندلیب اپیا کو کچن میں بھیجا ہے تھوڑی دیر میں کسی پکوان کا تقاضہ شروع کر دیں گے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top