الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
سچ کہا جیہ جی جی ۔۔۔
دراصل میں نے سینٹنگ میں جاکر ترتیبِ صعودی اور نزولی سے چھیڑ چھاڑ کی تھی
جس کی وجہ سے مجھے آخری پوسٹ سمجھنےمیں غلط فہمی ہوگئی تھی۔۔۔
(وضاحت)
 

گرو جی

محفلین
غالباً آپ کچھ ارشاد کرنا چاہ رہی ہیں
اب کیا کہنا چاہ رہی ہیں اللہ جانتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top