الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بھائی آپ برا نہ منائیں تو کہوں کہ کئی بار آپ نے سلام بھی غلط لکھا ہے۔ صحیح فقرا یوں ہوتا ہے “السلام علیکم
 
تو جان بوجھ کر درست لکھنا چاہئے ناں۔ ورنہ آپ جانتے ہیں عربی ہماری مادری زبان تو ہے نہیں اور ذرا سے ہیر پھیر سے معنی کہاں سے کہاں پہونچ جاتے ہیں ہمیں خبر ہی نہیں ہوتی۔ اس لئے احتیاط لازم ہے۔ :)
 
گرو جی

محفلین
تواتر سے مجھے ایسے پیغامات مل رہے ہیں دو دنوں سے
خیر حضرت وقت لگتا ہے سدھرنے میں
 
گرو جی

محفلین
تو جان بوجھ کر درست لکھنا چاہئے ناں۔ ورنہ آپ جانتے ہیں عربی ہماری مادری زبان تو ہے نہیں اور ذرا سے ہیر پھیر سے معنی کہاں سے کہاں پہونچ جاتے ہیں ہمیں خبر ہی نہیں ہوتی۔ اس لئے احتیاط لازم ہے۔ :)

ٹھیک ہے جناب آئندہ خیال رکھوں گا
 
محمداحمد

لائبریرین
جی کڑا رکھیے اور سیکھنے کی نیت کیجے ٹالنے کی مت کیجے ، بہت جلدی آپ بھی دوستوں کی آصلاح کرتے نظر آئیں گے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top