الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

ڈکار آجائے تو حلوہ بھی ہضم اور صحت بھی درست۔ :) اس عمر میں بوڑھا ہوں آخر کچھ تو صحت کا راز ہے ناں! :)
 

عندلیب

محفلین
ذرا دیر ٹھیر کے کسی سے پوچھ لوں کے واقع میں آپ بوڑھے ہیں ؟اب مجھے جب تک یہ بات معلوم نہ ہو جائے میں چین نہیں لونگی ،مجھے تعبیر کی مدد لینی پڑئیگی ۔
 

الف عین

لائبریرین
سعود۔۔۔۔ تم کیا سوچ کر خود کو بوڑھا کہتے ہو جب کہ میں حفیظ کو یاد کرتا رہتا ہوں۔۔
 
شمشاد بھائی کہاں سو رہے ہوتے ہیں آپ؟ اور چاچو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہی تو نہیں ہے اسی لئے تو بوڑھا ہوں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top