الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

رہنے دیں شمشاد بھائی ایسا کچھ بھی نہیں۔ کئی لوگ اس سے پہلے کہہ چکے ہیں کہ وہ ڈرتے تھوڑی نہ ہیں۔
 

مغزل

محفلین
ضعفِ استخوانی انہیں اس عالم میں لے آیا ہے جہاں ہاتھ کپکپانے لگتے ہیں۔۔
شمشاد صاحب کو ہڑ کا مربہ کھانے پر غور کرنا چاہیئے۔
دیکھتے ہیں مریض کیا کہتا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
ظلم کر رہے ہیں آپ لوگ شمشاد بھائی کو طویل العمر کہہ کر ۔۔ آ کر بتائیں گے اپ لوگوں کو وہ ۔۔:tounge:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top