الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

طبیعت کہیں جانے کی نہ تھی کیوں کہ بارش ہونے لگی تھی۔ پر دعوت تو ہر حال میں ضروری ہوتی ہے ناں بیٹا۔ سوچیے آپ کسی کی دعوت لیں اور وہ نہ آئے تو کیسا لگتا ہے۔ گر چہ آپ مہمان بیزار سہی۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
ظلم ہوگا یہ تو اگر میں اہتمام کر لوں دعوت کا اور کوئی نہ آئے تو ۔۔

ہاں پہلے سے منع کر دے تو وہ اور بات ہے ۔۔;) :tounge:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top