الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے گرانی سے نپٹنے کے لیے بہت زیادہ کام کرنا پڑ رہا ہے اور پیغام بھیجنے کے لیے وقت نہیں مل رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
واہ جی واہ، یہ بھی آپ نے اچھی کہی۔ ارے بھئی ہر بندہ اور ہر بندی گرانی کی وجہ ناراض ہے، یعنی کہ گرانی سے ناراض ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top