الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

جیہ

لائبریرین
چاچو سعود آپ آگئے۔ کیسا جا رہا ہے رمضان؟ بقول شخصے کتنے روزے نہیں رکھے؟
 

الف عین

لائبریرین
دو لوگوں کے بیچ میں مخل تو نہیں ہوا نا۔ چاچو بھتیجی کی گفتگو میں چاچو کے بھی چاچو کی باری آ گئی!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top