الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

مغزل

محفلین
عندلیب بڑے دنوں بعد تشریف لائی ہیں ۔۔۔ کہاں تھیں ِِ خیریت تو تھی ؟؟
مجھے بڑی تشویش ہورہی تھی۔۔۔ یہ الگ بات کہ تشویش کا اظہار فورم پر نہیں کیا۔۔
یک دم مفقود الخبر نہ ہوجایا کیجئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ہے موسم تو نہ سہی، میں نے کون سا ابھی بنانا ہے، صرف ترکیب ہی تو پوچھی ہے۔
 

ملائکہ

محفلین
وہ کونسا مشکل ہے گاجریں لیں انکو گرئنڈر میں ڈال کر کدوکش کرلیں پھر دودھ لیں چینی لیں اور چولھے پر چڑھا دیں گجریلا تیار;););)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top