الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

فہیم

لائبریرین
بھائی میرا سر تو پہلے سے ہی اٹھا ہوا ہے۔
اب کیا اس کو گردن سے بھی اوپر اٹھانے کا بول رہے ہیں:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
رہنے ہی دو،
ایویں ہی لوگوں کے منہ میں پانی آجاتا:tongue:
اور ویسے بھی اب وہ میرے پیٹ کی نظر ہوچکا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top