الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

مغزل

محفلین
غرور نہ کیجیے کہ عینی آپا نے آپ کی مدد کی ہے ۔ وگرنہ عین سے مراسلہ ’’ عاسان ‘‘ تھوڑی ہی ہے
 

مغزل

محفلین
قبلہ کیا ہوتا ہے کیا نہیں ہوتا ہمیں کیافرق پڑتا ہے ، ہم تو احمد کی نظم بے حسی کی عملی تصویر ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top