الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

الف عین

لائبریرین
زندگی میں کبھی نہ کبھی کوئی نہ کوئی تو انکل کہے گا ہی۔۔ تیار ہو جاؤ ابھی سے۔۔ میں تو پیدائش سے پہلے ہی تیار تھا۔ اب تو کوئی انکل نہ کہے تو برا لگتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top