نبیل
تکنیکی معاون
ایک بظاہر سادہ سے کام نے مجھے ناکوں چنے چبا دیے ہیں۔ میں محض آصف کی بنائی ہوئی الفاظ کی فہرست کو MS Access کی ایک ڈیٹابیس میں امپورٹ کرکے کچھ تجربات کرنا چاہ رہا تھا لیکن کچھ سمجھ نہیں آئی کہ آخر کیسے امپورٹ کروں۔ میں نے Access میں ایک ٹیبل UrduWords بنایا جس کا سٹرکچر ذیل میں دکھایا گیا ہے:
میں صرف اتنا چاہتا ہوں کہ مذکورہ فہرست الفاظ کا ڈیٹا Words فیلڈ والے کالم میں آجائے۔ میں نے MS Access کی ہیلپ دیکھی ہے اور اس سے ہنٹ ملا ہے اس ٹیکسٹ فائل کو ایک linked فائل کے طور پر امپورٹکیا جائے، پھر VBA میں ایک سکرپٹ لکھی جائے جو مطلوبہ ڈیٹا مطلوبہ جگہ پر شفٹ کردے۔ VBA میں سکرپٹ؟؟ بھائی اب کتنی زبانوں میں کام کرنا پڑے گا ہمیں۔
کوئی آسان طریقہ نہیں ہے؟ 