الفارس فونٹ سیریز 2

شاکرالقادری نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 5, 2009

  1. شکاری

    شکاری محفلین

    مراسلے:
    529
    بہترین فونٹ وائیور کونسا ہے۔ جو اردو یونی کوڈ کے فونٹس کو بھی اردو میں دکھا سکے۔
     
  2. رياض حسين

    رياض حسين محفلین

    مراسلے:
    68
    محترم برادر ارتضیٰ صاحب!
    زخارف فونٹ کب اور کیسے مل پائے گا۔ مجھے اس کی فوری ضرورت ہے۔
    پروردگار آپ کو سلامتی عطا فرمائے۔آمین
    والسلام
    سید ریاض حسین
     
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بہترین فانٹ ویور ہائی لاجک کمپنی کا ہے۔ اسکا نام ہے: MainType
    لنک: http://www.high-logic.com/maintype.html
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شکریہ شاکر صاحب!
    آپنے دوو اچھے کام کئے ہیں۔ ایک تو یہ انتہائی خوبصورت فانٹس کا تحفہ! دوسرا یہ کہ انکے لنکس ڈائرکٹ کر دیے ہیں:
    http://urdushare.net/shakir/fonts/AlFaris_fonts/

    اب کم از کم فارمز کی لمٹس کی وجہ سے فانٹ شیرینگ وبال جان نہیں بنے گی!:)
     
  5. رياض حسين

    رياض حسين محفلین

    مراسلے:
    68
    محترم عارف کریم صاحب!
    السلام علیکم
    المصحف قرآن فونٹ کا کوئی نیا ورژن آیاہے؟
    اور کیا آپ اس میں کچھ بہتری لا سکتے ہیں؟
     
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جناب! المصحف فانٹ تو محترم امجد حسین علوی صاحب کی تخلیق ہے۔ آپ اس بارے میں بہتر بتا سکتے ہیں۔۔۔۔۔
    میں نے تو القلم قرآن فانٹ بنایا تھا اور فی الحال اسکا اگلا اپڈیٹ نہیں بنا رہا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. رياض حسين

    رياض حسين محفلین

    مراسلے:
    68
    محترم امجد علوی صاحب سے کیسے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
     
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    انکو آپ ذاتی پیغام کر سکتے ہیں۔
     
  9. ساجداقبال

    ساجداقبال محفلین

    مراسلے:
    2,018

    مجھے الفارس فرناز فونٹ بہت پسند آیا۔ بہت شکریہ
     
  10. رياض حسين

    رياض حسين محفلین

    مراسلے:
    68
    جناب میں فورمز پر مبتدی ہوں۔ اگر زحمت نہ ہوتو ذاتی پیغام کا طریقہ مرحمت فرما دیجئے۔ عنایت ہوگی۔
     
  11. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    ریاض حسین!
    لیجئے آپ کا مطلوبہ فونٹ
    آپ اسے اس براہ راست ربط سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
    اس کے علاوہ اردو محفل اور القلم کے ڈائون لوڈ سنٹرز سے بھی اسے حاصل کیا جا سکتا ہے یہ فونٹ ایک زپ شدہ فائل کی صورت میں ہے اور اس میں دو امیجز بھی موجود ہیں جس سے آپ زخارف کا مکمل چارٹ ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔ فونٹ استعمال کیجئے اور جناب سید ارتضی حسن رضوری کو دعائیں دیجئے ۔
    [​IMG]


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  12. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ما شا اللہ ماشا اللہ ۔
    بہت خوب جناب ۔ اللہ مزید ترقی عطا فرمائے (اٰمین)
     
  13. bawa

    bawa محفلین

    مراسلے:
    2
    جزاک اللہ بہت ہی بہترین کام کیا گیا ہے
     
  14. AHsadiqi

    AHsadiqi محفلین

    مراسلے:
    129
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جزاک اللہ بہت ہی زبردست کام کررہے ہیں محترم ارتضی صاحب
    خداوند عالم آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے
     
  15. رياض حسين

    رياض حسين محفلین

    مراسلے:
    68
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    واقعی یہ ایک بہت اچھا سمبل فانٹ ہے!
     
  17. مانی چیمہ

    مانی چیمہ محفلین

    مراسلے:
    120
    ماشاء اللہ بہترین کام ہے
     

اس صفحے کی تشہیر