الفارس فونٹ سیریز 2

رياض حسين

محفلین
محترم بردار
سلام علیکم
میں نے زخرف کو اسٹڈی کیا یہ دراصل الفارس سمبل فونٹ کے کچھ سمبل پر مشتمل ہے میں نے مکمل سمبلز کے ساتھ فونٹ بمعہ چارٹ کے تیار کردیا ہے جو میں محترم شاکر القادری صاحب کو اپ لوڈ کرنے کے لیئے بھیج رہا ہوں امید ہے جلد ہی یہ آپ کو مل جائے گا.
والسلام
سید ارتضی حسن رضوی

محترم برادر ارتضیٰ صاحب!
زخارف فونٹ کب اور کیسے مل پائے گا۔ مجھے اس کی فوری ضرورت ہے۔
پروردگار آپ کو سلامتی عطا فرمائے۔آمین
والسلام
سید ریاض حسین
 

arifkarim

معطل
شکریہ شاکر صاحب!
آپنے دوو اچھے کام کئے ہیں۔ ایک تو یہ انتہائی خوبصورت فانٹس کا تحفہ! دوسرا یہ کہ انکے لنکس ڈائرکٹ کر دیے ہیں:
http://urdushare.net/shakir/fonts/AlFaris_fonts/

اب کم از کم فارمز کی لمٹس کی وجہ سے فانٹ شیرینگ وبال جان نہیں بنے گی!:)
 

رياض حسين

محفلین
محترم عارف کریم صاحب!
السلام علیکم
المصحف قرآن فونٹ کا کوئی نیا ورژن آیاہے؟
اور کیا آپ اس میں کچھ بہتری لا سکتے ہیں؟
 

arifkarim

معطل
محترم عارف کریم صاحب!
السلام علیکم
المصحف قرآن فونٹ کا کوئی نیا ورژن آیاہے؟
اور کیا آپ اس میں کچھ بہتری لا سکتے ہیں؟

جناب! المصحف فانٹ تو محترم امجد حسین علوی صاحب کی تخلیق ہے۔ آپ اس بارے میں بہتر بتا سکتے ہیں۔۔۔۔۔
میں نے تو القلم قرآن فانٹ بنایا تھا اور فی الحال اسکا اگلا اپڈیٹ نہیں بنا رہا۔
 

ساجداقبال

محفلین
alfars11_15.jpg


الحمد للہ!
سید ارتضی حسن رضوی کی جانب سے الفارس فونٹ سیریز کے سلسلہ کو تیزی سے آگے بڑھایا جا رہا ہے اور اس سلسلہ کے مزید پانچ فونٹ آپ کی خدمت میں پیش کتے ہوئے انتہائی مسرت محسوس کر رہا ہوں یہ فونٹس القلم اور اردو محفل کے ڈائون لوڈ سنٹر میں فراہم کیے جا چکے ہیں تاہم یہاں براہ راست ربط بھی دیے جا رہے ہیں:
الفارس الہام فونٹ
http://urdushare.net/shakir/fonts/alfaris_fonts/alfars_11_elham.ttf
الفارس علم فونٹ
http://urdushare.net/shakir/fonts/alfaris_fonts/alfars_12_elm.ttf
الفارس علم باڈر بولڈ
http://urdushare.net/shakir/fonts/alfaris_fonts/alfars_13_elm Border.ttf
الفارس فانٹیزی فونٹ
http://urdushare.net/shakir/fonts/alfaris_fonts/alfars_14_fantezy.ttf
الفارس فرناز فونٹ
http://urdushare.net/shakir/fonts/alfaris_fonts/alfars_15_farnaz.ttf


مجھے الفارس فرناز فونٹ بہت پسند آیا۔ بہت شکریہ
 

شاکرالقادری

لائبریرین
محترم برادر ارتضیٰ صاحب!
زخارف فونٹ کب اور کیسے مل پائے گا۔ مجھے اس کی فوری ضرورت ہے۔
پروردگار آپ کو سلامتی عطا فرمائے۔آمین
والسلام
سید ریاض حسین

ریاض حسین!
لیجئے آپ کا مطلوبہ فونٹ
آپ اسے اس براہ راست ربط سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
اس کے علاوہ اردو محفل اور القلم کے ڈائون لوڈ سنٹرز سے بھی اسے حاصل کیا جا سکتا ہے یہ فونٹ ایک زپ شدہ فائل کی صورت میں ہے اور اس میں دو امیجز بھی موجود ہیں جس سے آپ زخارف کا مکمل چارٹ ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔ فونٹ استعمال کیجئے اور جناب سید ارتضی حسن رضوری کو دعائیں دیجئے ۔
AlFarsSymbolsChart_1.jpg



AlFarsSymbolsChart_2.jpg
 

AHsadiqi

محفلین
جزاک اللہ بہت ہی زبردست کام کررہے ہیں محترم ارتضی صاحب
خداوند عالم آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے
 

رياض حسين

محفلین
ریاض حسین!
لیجئے آپ کا مطلوبہ فونٹ
اس کے علاوہ اردو محفل اور القلم کے ڈائون لوڈ سنٹرز سے بھی اسے حاصل کیا جا سکتا ہے یہ فونٹ ایک زپ شدہ فائل کی صورت میں ہے اور اس میں دو امیجز بھی موجود ہیں جس سے آپ زخارف کا مکمل چارٹ ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔ فونٹ استعمال کیجئے اور جناب سید ارتضی حسن رضوری کو دعائیں دیجئے ۔

محترم جناب شاکری صاحب!
آپ کے تعاون کا بہت شکریہ۔ پروردگار عالم آپ اور ارتضیٰ صاحب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور دین و دنیا میں سرخرو فرمائے۔ آمین
 
Top