الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

قیصرانی

لائبریرین
الطاف چار مہینوں قبل جماعتِ اسلامی کے لوگوں کو بھی ایک تقریر میں دو بار 'کتے کے بچے' کہہ چکا ہے۔
www. youtube. com/watch?v=_x73_O7drb0
تصور کیجئے کہ اگر اس طرح کے الفاظ الطاف کے بارے میں کوئی کہہ دے تو کیسا طوفان مچ جائے گا۔

شاید سچ کڑوا ہوتا ہے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
میں نے تو محض اتنا شکایت کی ہے کہ اس بندے کے آمدنی کے ذرائع کیا ہیں اور اس کے سپانسر کون ہیں جو اتنے برسوں سے ٹیلیفونک خطاب کے خرچے ادا کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ محترم کے ٹیکس دینے کی کیا شرح ہے۔ امید ہے کہ کافی سوچ بچار کا مواد جمع ہوگا برطانوی سرکار کے لئے
 
آبی ٹوکول

محفلین
الطاف چار مہینوں قبل جماعتِ اسلامی کے لوگوں کو بھی ایک تقریر میں دو بار 'کتے کے بچے' کہہ چکا ہے۔
www. youtube. com/watch?v=_x73_O7drb0
تصور کیجئے کہ اگر اس طرح کے الفاظ الطاف کے بارے میں کوئی کہہ دے تو کیسا طوفان مچ جائے گا۔
طوفان کیا مچنا ہے حسان بھائی یہ بے شرم میڈیا بھیگی بلی بنا ہو اہے الطاف ڈیکت کے سامنے ابھی کل کے کامران شاہد کے ایک پروگرام میں بڑی ڈھٹائی اور بے غیرتی سے سلیم صافی کہہ رہا تھا کہ دونوں باتیں بری ہیں گولی کی سیاست اور گالی کی سیاست اور گالی کی سیاست کو وہ تحریک انصاف کی طرف منسوب کررہا تھا کہ انھوں نے اس کا آغاز کیا ہے لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔
کسی ایک بھی میڈیا پرسن نے الطاف کی تقریر کو ان سارے حالات کا محرک نہیں ٹھرایا بلکہ سب کہ سب عمران کے بیان کو غیر سنجیدہ قرار دینے پر تلے ہوئی تھے لعنت ہو ایسے مافیائی میڈیائی کرداروں پرجو ٹی وی چینل پر بیٹھنے کا ناجائز فائدہ اٹھا کر اینوسینٹ لوگوں کو پرووک کرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں گالیاں پڑتی ہیں
 
عسکری

معطل
میں نے تو محض اتنا شکایت کی ہے کہ اس بندے کے آمدنی کے ذرائع کیا ہیں اور اس کے سپانسر کون ہیں جو اتنے برسوں سے ٹیلیفونک خطاب کے خرچے ادا کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ محترم کے ٹیکس دینے کی کیا شرح ہے۔ امید ہے کہ کافی سوچ بچار کا مواد جمع ہوگا برطانوی سرکار کے لئے
اور شراب بھی ۔ ویسے بھائی کو شیمپئین پینی چاہیے تھوڑی سی مہنگی ہے پر بھتے کی ہفتے کی وصولی پر 1 سال کے لیے سٹاک خریدا جا سکتا ہے ۔ شیمپئین پی کر ایسے غل غپاڑہ نہیں کرے گا بھائی نا ہی کسی کٹے ہوئے بچھڑے کی طرح گیں گیں کرے گا ۔ آنکھ میں سرور ہو گا اور دماغ اپنی جگہ پر رہے گی ۔ وہ جب رابظہ کمیٹی کو لتر پڑوائے نا تب کی ویڈیو میں بھائی نے یقینین کوئی ٹائٹ قسم کی وائن چڑھا رکھی تھی جو زبان تک کو ہلنے نا دے رہی تھی ۔:grin:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
میں نے تو محض اتنا شکایت کی ہے کہ اس بندے کے آمدنی کے ذرائع کیا ہیں اور اس کے سپانسر کون ہیں جو اتنے برسوں سے ٹیلیفونک خطاب کے خرچے ادا کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ محترم کے ٹیکس دینے کی کیا شرح ہے۔ امید ہے کہ کافی سوچ بچار کا مواد جمع ہوگا برطانوی سرکار کے لئے
ٹیلیکوم ڈی ریگولیشن کے بعد اور سکائپ میسینجر سہولیات کی وجہ سے وائس وڈیو کے لئے ایک دو ایم بی ۔کنیکشن کافی ہوگا ۔۔۔۔دوسرے ;) اخراجات کی فکر زیادہ کرنی پڑتی ہو گی ۔۔۔بھتہ اور تنخواہ کی ریشو کی سپلائی میجر کیش کروپ ہو گی شاید۔۔۔لول
 
کاشفی

محفلین
واقعی آگ اب لندن تک جا پہنچی ہے :)
ویسے وہ آگ آگ لگانے والوں کو خود ہی جلا دے گی۔۔
میں نے ایک کمپلین کی ہے وہاں ۔۔الطاف حسین کے خلاف کمپلین کرنے والوں کے خلاف۔
وہ یہ کہ۔جس کا حاصل کلام یہ ہے کہ
جن جن لوگوں نے الطاف حسین کے خلاف کمپلین کی ہے ان کا کسی نہ کسی طرح سے تعلق طالبان سے ملتا ہے، یہ طالبان کے لیئے ہمدری کا جذبہ رکھتے ہیں۔۔
اور یہ کہ یہ لوگ امریکہ اور برطانیہ میں ہونے والے حملوں کو جائز قرار دیتے ہیں۔۔
اور یہ امریکہ اور برطانیہ کو گالیاں بھی دیتے ہیں۔۔۔ یہ اسامہ بن لادن کو اپنا ہیرو سمجھتے ہیں۔۔
ان کمپلین کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے برطانیہ کی طرف سے کیونکہ یہ برطانیہ کے لیئے خطرہ ہیں۔۔
برطانیہ سے ان لوگوں کو ملک بدر کرنا چاہیئے جو کہ برطانیہ اور اس کے دوست ممالک کے لیئے خطرہ ہیں اور برطانیہ اور اس کے دوست ممالک کے دشمنوں سے ہمدردی رکھتے ہیں۔۔۔
اور بھی بہت کچھ لکھا ہے۔۔جس کو پڑھ کر الطاف حسین کے دشمن اُچھل اُچھل جائیں گے۔۔لہذا مزید نہیں لکھ رہا !
 
قیصرانی

لائبریرین
ٹیلیکوم ڈی ریگولیشن کے بعد اور سکائپ میسینجر سہولیات کی وجہ سے وائس وڈیو کے لئے ایک دو ایم بی ۔کنیکشن کافی ہوگا ۔۔۔ ۔دوسرے ;) اخراجات کی فکر زیادہ کرنی پڑتی ہو گی ۔۔۔ بھتہ اور تنخواہ کی ریشو کی سپلائی میجر کیش کروپ ہو گی شاید۔۔۔ لول

یہ تو آج کے دور کی بات ہے نا، بھائی تو کتنے برسوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے آ رہے ہیں؟ تب تو فی منٹ کال ریٹ کہیں زیادہ تھا
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے وہ آگ آگ لگانے والوں کو خود ہی جلا دے گی۔۔
میں نے ایک کمپلین کی ہے وہاں ۔۔الطاف حسین کے خلاف کمپلین کرنے والوں کے خلاف۔
وہ یہ کہ۔جس کا حاصل کلام یہ ہے کہ
جن جن لوگوں نے الطاف حسین کے خلاف کمپلین کی ہے ان کا کسی نہ کسی طرح سے تعلق طالبان سے ملتا ہے، یہ طالبان کے لیئے ہمدری کا جذبہ رکھتے ہیں۔۔
اور یہ کہ یہ لوگ امریکہ اور برطانیہ میں ہونے والے حملوں کو جائز قرار دیتے ہیں۔۔
اور یہ امریکہ اور برطانیہ کو گالیاں بھی دیتے ہیں۔۔۔ یہ اسامہ بن لادن کو اپنا ہیرو سمجھتے ہیں۔۔
ان کمپلین کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے برطانیہ کی طرف سے کیونکہ یہ برطانیہ کے لیئے خطرہ ہیں۔۔
برطانیہ سے ان لوگوں کو ملک بدر کرنا چاہیئے جو کہ برطانیہ اور اس کے دوست ممالک کے لیئے خطرہ ہیں اور برطانیہ اور اس کے دوست ممالک کے دشمنوں سے ہمدردی رکھتے ہیں۔۔۔
اور بھی بہت کچھ لکھا ہے۔۔جس کو پڑھ کر الطاف حسین کے دشمن اُچھل اُچھل جائیں گے۔۔لہذا مزید نہیں لکھ رہا !

برطانیہ کی حکومت نے تقریر کے ترجمے کی بنیاد پر خود فیصلہ کرنا ہے نا۔ تو انہیں کرنے دیں۔ طالبان کا الزام لگانا تو بہت آسان ہے، کوئی ثبوت بھی دیجیئے گا کہ یہ لوگ طالبان ہی کے حامی ہیں؟ محض الزام لگا دینے سے بات نہیں بنتی۔ رابطہ کمیٹی والے بھی بے چارے اچھلنے جوگے نہیں رہے ہوں گے۔ اس بارے کچھ فرمائیں گے کہ واسع جلیل کے منہ پر اس زور سے جوتا مارو کہ مجھے آواز آئے :)
 
کاشفی

محفلین
کاشفی بھائی آئی لو یو آپ جتنے مرضی کراس مجھے دیں پر آئی لو ای یو
وہ کراس آپ کی ذات سے متعلق نہیں اور نہ آپ کے کسی عقیدے سے متعلق ، نہ رنگ، نہ نسل، نہ زبان سے متعلق۔۔
اس تبصرے سے میں غیرمتفق ہوں اس لیئے غیرمتفق پر کراس کیا ہے۔۔
آپ کے لیئے ویسا ہی جذبہ ہے جیسا پہلے تھا۔۔اس میں کمی نہیں آئے گی۔۔۔الطاف حسین کو برا کہنے کی وجہ سے۔۔۔
آئی لو ای یو کا مطبل کی اے؟
 
آبی ٹوکول

محفلین
وہ کراس آپ کی ذات سے متعلق نہیں اور نہ آپ کے کسی عقیدے سے متعلق ، نہ رنگ، نہ نسل، نہ زبان سے متعلق۔۔
اس تبصرے سے میں غیرمتفق ہوں اس لیئے غیرمتفق پر کراس کیا ہے۔۔
آپ کے لیئے ویسا ہی جذبہ ہے جیسا پہلے تھا۔۔اس میں کمی نہیں آئے گی۔۔۔ الطاف حسین کو برا کہنے کی وجہ سے۔۔۔
آئی لو ای یو کا مطبل کی اے؟
کاشفی بھائی آپ کے ساتھ ہماری اردو سے واسطہ رہا ہے اور مجھے معلوم ہے کہ آپ وہ کراس میرے خیالات اور جذبات پر دیتے ہیں مجھے نہیں اسی لیئے آئی لو یو کہا تھا لیکن اگر آپ کراس مجھے بھی دیں تو تب بھی آئی لو یو ہی کہوں گا باقی آئی لو ای یو کو مطلب ہے کہ ہر چند جو بھی ہوجائے میں آپ سے پیار ہی کروں گا پنجابی میں " ای " اردو کے " بھی " یا پھر " ہی " کے معنوں میں آتا ہے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے وہ آگ آگ لگانے والوں کو خود ہی جلا دے گی۔۔
میں نے ایک کمپلین کی ہے وہاں ۔۔الطاف حسین کے خلاف کمپلین کرنے والوں کے خلاف۔
وہ یہ کہ۔جس کا حاصل کلام یہ ہے کہ
جن جن لوگوں نے الطاف حسین کے خلاف کمپلین کی ہے ان کا کسی نہ کسی طرح سے تعلق طالبان سے ملتا ہے، یہ طالبان کے لیئے ہمدری کا جذبہ رکھتے ہیں۔۔
اور یہ کہ یہ لوگ امریکہ اور برطانیہ میں ہونے والے حملوں کو جائز قرار دیتے ہیں۔۔
اور یہ امریکہ اور برطانیہ کو گالیاں بھی دیتے ہیں۔۔۔ یہ اسامہ بن لادن کو اپنا ہیرو سمجھتے ہیں۔۔
ان کمپلین کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے برطانیہ کی طرف سے کیونکہ یہ برطانیہ کے لیئے خطرہ ہیں۔۔
برطانیہ سے ان لوگوں کو ملک بدر کرنا چاہیئے جو کہ برطانیہ اور اس کے دوست ممالک کے لیئے خطرہ ہیں اور برطانیہ اور اس کے دوست ممالک کے دشمنوں سے ہمدردی رکھتے ہیں۔۔۔
اور بھی بہت کچھ لکھا ہے۔۔جس کو پڑھ کر الطاف حسین کے دشمن اُچھل اُچھل جائیں گے۔۔لہذا مزید نہیں لکھ رہا !
دیکھتے ہیں آپ کی کمپلین کو کتنی پذیرائی ملتی ہے ۔:laughing:
 
کاشفی

محفلین
برطانیہ کی حکومت نے تقریر کے ترجمے کی بنیاد پر خود فیصلہ کرنا ہے نا۔ تو انہیں کرنے دیں۔ طالبان کا الزام لگانا تو بہت آسان ہے، کوئی ثبوت بھی دیجیئے گا کہ یہ لوگ طالبان ہی کے حامی ہیں؟ محض الزام لگا دینے سے بات نہیں بنتی۔ رابطہ کمیٹی والے بھی بے چارے اچھلنے جوگے نہیں رہے ہوں گے۔ اس بارے کچھ فرمائیں گے کہ واسع جلیل کے منہ پر اس زور سے جوتا مارو کہ مجھے آواز آئے :)
میں نے یہ بھی لکھا ہے کہ جن جن لوگوں نے کمپلین کی ہیں ان سے باضابطہ طور پر انٹرویو ہونے چاہیئے ۔۔ اور ان کے ای میلز کو دیکھا جائے اور انہوں نے کون کون سے ایمیلز فاروڈ کیئے ہیں اور کس طرح کی کیئے ہیں۔۔ تا کہ الزام تراشی اور بیان کو غلط رخ دینے اور برطانیہ اور اس کے دوست ممالک کے دشمنوں کے لیئے ہمدردی رکھنے والوں کا مطالبہ کس حد تک درست ہے۔۔۔
اور ساتھ ساتھ یہ بھی لکھا ہے کہ ان کے خلاف اگر برطانیہ اور اس کے دوست ممالک سے دشمنی ثابت ہوتی ہے تو انہیں ملک بدر کردیا جائے اور ساتھ ساتھ ان کو امریکہ کے حوالے کیا جائے۔
باقی باتوں کے بارے میں فرمانے کی ضرورت نہیں ۔۔ اس کے بارے میں قائدِ تحریک فرما چکے ہیں۔۔۔
 
یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اگر الطاف حسین برطانیہ کے دوست ملک یعنی پاکستان کے لئے دشمن ثابت ہوں تو انہیں بھی دیس نکالا مل جائے؟ امریکہ کے حوالے کرنے سے کیا فائدہ جناب؟ کیا برطانوی حکومت اسی انتظار میں بیٹھی ہے کہ لوگوں کو "بوری" بھر بھر کے امریکہ کے حوالے کرتی جائے؟
 
ایک بات طے ہے کہ گھٹیا زبان کی شکایت کم از کم پی ٹی ائی والوں کو زیب نہیں دیتی
دوسری یہ کہ اب دو ایک جیسے لوگ ٹکررہے ہیں۔ لبرل، سیکولر، اور پروگریسو۔ اب اندازہ ہورہا ہے کہ یہ ہیں کیا اصل میں
 
Top