تعارف السلام علیکم

ہادیہ

محفلین
تب تو ہمیں کوچۂ آلکساں کی رکنیت مل جانی چاہیے

واہ۔۔۔ خواہش اچھی ہے بچہ پر محنت کرنی پڑتی ہے۔۔۔ ایویں نہیں مل جاتی رکنیت۔
جی بالکل۔۔ جیسی "محنت" آپ کرتے ہیں ۔۔ دو،تین ماہ تو آسانی سے آپ کو آن لائن آنے میں لگ جاتے ہیں۔۔:X3:o_O
 
Top