تعارف السلام علیکم

اکمل زیدی

محفلین
خوش آمدید ...

بس ہمارے فورم کو بھی ہری پور سمجھیں یہاں کے باسیوں کو ( وہ تازہ باسی والا سمجھ لیجیے گا حالانکے وہ بھی اتنا غیر مناسب نہیں ہے ) یہاں بھی بڑی ہری ہری سوجھتی ہے ... التماس دعا ...
 
شکیب

محفلین
خوش آمدید ناصر محمود
بس ہمارے فورم کو بھی ہری پور سمجھیں یہاں کے باسیوں کو ( وہ تازہ باسی والا سمجھ لیجیے گا حالانکے وہ بھی اتنا غیر مناسب نہیں ہے ) یہاں بھی بڑی ہری ہری سوجھتی ہے ... التماس دعا ...
شاید آپ " نہ سمجھ لیجیے گا" کہنے لگے تھے۔۔۔۔
حالانکے وہ بھی اتنا غیر مناسب نہیں ہے )
یہ بات آپ نے صیغہء واحد متکلم میں کہی ہے؟:D
 
Top