عباس آزر

محفلین
قابلِ احترام،صاحب استطاعت اور محفلِ اراکین و مجمع خوباں!
السلام علیکم!

اُمید ہے سبھی محفلِ اراکین صاحبِ مدبر و مفکر اس رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں خیر و عافیت اور اللہ کی سلامتی میں ہونگے!
بے وقعت و شکستہ خاکسار کو عباس آزرکہتے ہیں۔ میرا تعلق الہ آباد۔پاکستان سے ہے۔
یونیورسٹی میں ابھی زیرِ تعلیم ہوں۔

مجھ کو یہاں خاکسار محمد وارث صاحب، اعجاز عبید صاحب، محمد یعقوب آسی صاحب، محمد اسامہ سرسری صاحب، مزمل شیخ بسمل صاحب اور بھی یہاں قابلِ احترام شخصیتوں کے صاحبِ ذوق نے اپنی طرف متوجہ کیا۔ اور میں بھی ان کے پیچھے ذوق تماشا رہ کر چین نہ پایا اور سوچا کہ کیوں نہ اس جدوجہد کی کار دستی میں شامل حال رہا جائے۔

اس علمی و ادبی فورم کی متداخلین میں شمولیت میرے لیے باعث و مسرت آفریں رہے گی ۔امید ہے اس ادبی سرگزشت کی جانب میرے علم کی ابتدا و ساعت میں پہلا قدم کامیابی کی راہ عظمی ہوگا ۔ کوشش رہے گی کہ اپنا نظریہ ٔ تحمل اور اپنی کوشش و احتساب کرتا رہوں اس میں آپ معزز حضرات کی مدد میرے لیے محورِ حامل و مددگار ثابت ہوگی ۔

متشکرم و آداب
عباس آزرؔ
 
خاکسار کو عباس آزرکہتے ہیں

محفلین مبارک ہو ۔۔ ایک اور خاکسار آئے ہیں۔:):)
خیر سے بائیس ہو گئے۔






PALMATE%20TYPE_large.GIF
 
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے محفل میں آپ کو وقت اچھا گزرے گا۔
الہ آباد سے یاد آیا امجد بھائی اور ان کے بھائی کافی سارے الہ آبادی ہو گئے۔
 

bilal260

محفلین
یہ آزرسے کیا مراد لیا جائے گااس کا کیا مطلب ہے۔
گزارش ہے کہ تمام بائیس کے بائیس خاکسار کی لسٹ جاری کی جائے۔
خاکسار برادری کافی بڑی ہو گئی ہے کیا یہ ایک ہی خاندان سے ہیں؟
کیا یہ ایک ہی علاقے سے ہیں؟
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں


خاکسار ہوئے 22 اور بیلچہ ایک۔۔۔ہیں جی:idontknow:
ایہہ تے کوئی گل نا نا ہوئی:winking:

ایک وقت میں ایک ہی خاکسار بیلچہ استعمال کرے گا نہ چوہدری صاحب۔
ساریاں نو کم تے لانا اے ؟ ساڈے خاکسار مارنے ہیں توسی ؟
 
ایک وقت میں ایک ہی خاکسار بیلچہ استعمال کرے گا نہ چوہدری صاحب۔
ساریاں نو کم تے لانا اے ؟ ساڈے خاکسار مارنے ہیں توسی ؟
او جناب۔۔۔۔تسی بیلچے لیاؤ ۔
انھاں ساریاں خاکساراں نوں اقتصادی راہدری تے مزدوری تے لانے آں :p
 
Top