تعارف السلام علیکم

aatayyab

محفلین
السلام علیکم۔ میں یہاں گفتگو میں شامل ہونا چاہتا ہوں لیکن کوئ تکنیکی مسئلہ لگتا ہے۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ شکریہ۔
 

ابن رضا

لائبریرین
وعلیکم السلام۔خوش آمدید۔ یہ تو آپ نے اسی لڑی کا ربط دے دیا ہے۔ اور یہ رواں ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں لگ رہا۔ یا آپ کسی خاص زمرے میں کوئی نئی لڑی بنانا چاہتے ہیں؟؟
 

نایاب

لائبریرین
محترم بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔
آپ کو کسی بھی تھریڈ میں گفتگو کرنے پر کس مشکل کا سامنا ہے ۔۔؟
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم۔ جس کا لنک دینا چاہتا ہوں اسے کاپی پیسٹ کیا تھا۔ اب شائد اس ویب سائٹ کے منتظم کچھ مدد کر سکیں۔ لنک دوبارہ پیش خدمت ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/قرآن-گو-ڈاٹ-کام-http-www-qurango-com.25000/
میرا خیال ہے کہ آپ محترم " امیر علی طیب " صاحب ہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟
آپ کے دیئے گئے لنک پر تھریڈ تو اوپن ہے ۔ آپ وہاں ہی اپنی مشکل لکھ دیں ۔ محترم ابن سعید بھائی ان شاءاللہ توجہ کریں گے ۔۔۔۔
 

زیک

مسافر
السلام علیکم۔ جس کا لنک دینا چاہتا ہوں اسے کاپی پیسٹ کیا تھا۔ اب شائد اس ویب سائٹ کے منتظم کچھ مدد کر سکیں۔ لنک دوبارہ پیش خدمت ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/قرآن-گو-ڈاٹ-کام-http-www-qurango-com.25000/
یہ تھریڈ لائبریری کے زمرے میں ہے جہاں صرف لائبریری کے ارکان ہی پوسٹ کر سکتے ہیں
 
KwULv.png
 
Top