تعارف السلام علیکم

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اردو محفل پر خوش آمدید ! آپ چاہیں تو اپنا مختصر تعارف یہاں شیئر کیجیے اس طرح آپ اور دیگر اراکین جلد ایک دوسرے سے گھل مل جائیں گے ۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
خوش آمدید رضا سلیم صاحب! امید ہے اردو محفل سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا اور ہم بھی آپ سے کچھ سیکھیں گے۔ :)
 

مغزل

محفلین
السلام علیکم
میں نیا ممبر ہوں‌ اور یہ میری پہلی پوسٹ ہے اردو ویب پہ۔

وعلیکم السلام محمد رضا سلیم صاحب۔
محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید
اپنا مفصل تعارف پیش کیجے ،
امید ہے آپ سے مراسلت رہے گی
والسلام
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
سلیم صاحب اردو محفل پر خوش آمدید
آپ اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیے
اس طریق سے آپ کی دوسری پوسٹ ہوجائے گی۔
ہر پوسٹ کے بعد اگلی فائدہ مند پوسٹ ضرور کیجیے۔
ان شاء اللہ آپ کو یہاں بہت کچھ ملے گا میں امید ہے کرتا ہوں کہ آپ بھی محفل کو اپنے علم سے روشنی فراہم کریں‌گے۔
 
Top