تعارف السلام علیکم

تمام احباب کو میری طرف سے السلام علیکم
میں نے آج ہی اردو ویب کو جوائن کیا تو ضروری سمجھا کے اپنا تعارف کروا دوں
میرا تعلق خطہ پوٹھار(راولپنڈی) کی جنت مری کے سحر انگیز گاؤں پتریاٹہ سے ہے
اللہ تبارک وتعالی کی نعمتوں میں سے ایک نعمت احباب ادب سے محبت
تمام اہل ذوق احباب میری رہنمائی فرماتے رہیں
مجھے امید ہے کے اساتذہ شاعر اور دیگر فنون پر عبور رکھنے والے احباب کی نظر کرم اور خاص شفقت مجھ طالب پہ رہے گی
عابد نواز سحر
 
Top