تعارف السلام علیکم ! کچھ میرے بارے میں۔۔۔

نبیل رانا

محفلین
ناچیز کو نبیل رانا کہتے ہے۔
پیشہ سے سافٹ ویئر انجینئر ہوں۔
ضلع بہاولنگر سے تعلق ہے۔
نئے دوست بنانا۔ نئی زبانیں سیکھنے کا بہت اشتیاق ہے۔
اردو سے گہری محبت ہے ۔
مطالعہ،شاعری،تاریخ،کالم نگاری،مزاح نگاری اورسائنس و ٹیکنالوجی کا طالبعلم ہوں۔
سوشل میڈیا کا شوقین۔
فٹبال سے لگاؤ ہے۔
محفل میں کافی دنوں سے آنا جانا تھا پر اب باضابطہممبر کی حیثیت سے داخل ہوا ہوں۔
تعارف جاری رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ناچیز کو نبیل رانا کہتے ہے۔
ہماری اس اردو محفل پر ناچیز اور خاکساران کی ایک اچھی خاصی تعداد پہلے سے موجود ہے۔ آپ کا آنا ان کے لیے باعث تقویت و راحت ہو گا۔
clear.png
 
Top