میرا تعارف

  1. Haider Sufi

    تعارف سلام و دعا

    السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا نام پروفائل پہ لکھا ہے خود ہی پڑھ لیں ویسے نام تو سنا ہی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر نام میں کیا رکھا ہے ۔۔؟ پھر بھی بتادیتا ہوں میرا نام محمد حیدر علی ہے پیار سے دوست حیدر بلاتے ہیں، گھر والے علی کہہ کر پکارتے ہیں۔ جب ڈپلومہ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا تو اس...
  2. سید ثاقب عماد

    تعارف سید ثاقب عماد

    میرا نام تو آپ پڑھ ہی چکے ہیں میرا تعلق ہریپور ہزارہ کے گاءوں سریکوٹ سے ہے۔ میرا بچپن کامرہ ضلع اٹک میں گزرا اور بنیادی تعلیم بھی گورنمنٹ ہائی سکول کامرہ سے حاصل کی۔ اسکے بعد میٹرک ایبٹ آباد بورڈ سے کیا اور باقی تعلیم اسلام آباد سے حاصل کی۔ میں سعودی عرب میں مواصلاتی انجینیر کی خدمات دے رہا ہوں۔...
  3. نبیل رانا

    تعارف السلام علیکم ! کچھ میرے بارے میں۔۔۔

    ناچیز کو نبیل رانا کہتے ہے۔ پیشہ سے سافٹ ویئر انجینئر ہوں۔ ضلع بہاولنگر سے تعلق ہے۔ نئے دوست بنانا۔ نئی زبانیں سیکھنے کا بہت اشتیاق ہے۔ اردو سے گہری محبت ہے ۔ مطالعہ،شاعری،تاریخ،کالم نگاری،مزاح نگاری اورسائنس و ٹیکنالوجی کا طالبعلم ہوں۔ سوشل میڈیا کا شوقین۔ فٹبال سے لگاؤ ہے۔ محفل میں کافی...
Top